100 Best Sad Love Quotes In Urdu [Quotes on love]

 




کچی عمر کا عشق اکثر پکے رنگ چھوڑ جاتا ہے,




*ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے*

*باز آجاو مجھے رولانے سے*



طَلب مَوت کی کرنا گُناہِ کبِیرہ ھے

مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے


بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں

ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں


ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے

ابھی تو تم نے اپنے محبوب کو کسی اور کا محرم ہوتے دیکھنا ہے



ایک پتھر پسند ہے

جو دھڑکتا ہے تیرے سینے میں


كوئ كسى كا خاص نهيں هوتا

لوگ تبهى ياد كرتے هيں جب ٹائم پاس نهيں هوتا


میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر

دلاسا دیتے دیتے رو پڑا.




‏ہم نے چھوڑ دئیے وہ لوگ

جنہیں ضرورت تھی قدر نہیں،.. 🔥🖤




Jis ko keh do k wo khas hai wohi Daman chorany lagta hai


‏سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھ کر

اپنے خیالات سے لڑناہے.



کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں

جو اپنے دکھ سناتے ہوئے یوں ہنستے ہیں کہ

سننے والا رو پڑے



زندگی قضا کر گیا عشق مجازی۔۔

خوش تب ایا جب عشق خقیقی

کو سامنے پایآ۔۔



کیا کہا محبت؟؟

یہ لاعلاج ہے 


‏حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے

تو قیامت صحیح تاقیامت نہیں


خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ

ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں



ہر چیز کی تاثیر بدل رہی ہے

میں زہر پی رہا ہوں مگر مر نہیں رہا



شکایتوں کی لمبی فہرست ہے میرے پاس

لیکن دل کہہ رہا ہے چھوڑو محبت ہے ان سے




میں سہوں کرب زندگی کب تک

رہے آخر تری کمی کب تک


چھوڑ کر تو جاؤگے تم

لیکن یاد رکھنا

ہمیشہ یاد اونگها میں


اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے

اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں 


دنیا کا سب سے کمزور اور بدترین شخص وہ ہے جو ایک محبت میں ہاری لڑکی کو دوبارہ اپنے جال میں پھنسائے اور اسے پھر سے اسی غم میں مبتلا کردے


آپ تو آپ ہیں, آپ سب کچھ ہیں اور تو اور ہیں, اور کچھ بھی نہیں 



Shikayton ki bhi izAt hoti hai yeh har kisi see nahi ki jati‌

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel