200+ Sad Quotes In Urdu About Life | Life Quotes In Urdu

The best sad quotes in Urdu about life are written in Urdu and English, these quotes will tell you the reality of life, and this post will educate you about life. In today's life, people are so mean and they can hurt you if you are so humble, if you don't know the reality of people they can harm you. Life is so dynamic and people in the world can change with the passage of time, so you just need to understand people and their nature, behavior to live happily in a cruel society. After reading this post about life quotes I hope so these quotes will change your life and you will know about the reality of life.


Sad Quotes In Urdu About Life


ہہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں ! 


yeh bhe aik talakh haqeeqat hay kay kahlis muhabbat sirf miyat ko milte hai. 



jab logo ka dil bhar jata hai to wo bila wajah bhe choor jatay hai



لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔


آنسو ایسے الفاظ ہیں جن کی وضاحت نہیں کی جاسکتی ہے۔


" سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ

اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے ۔ "








‏کیا کہوں زندگی کے بارے میں

ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا



مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا

وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،

چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،

کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،

کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،

کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،

ہم تاعمر اہم نہیں رہتے،

وقت بدل جاتا ہے____

لوگ بدل جاتے ہیں___

ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا








حضرت علئ نے فرمایا:

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب

بھول سکتا ہے۔



‏یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!


قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،




مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجیۓ


آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے



"لوگوں👤کےسامنےمسكراتے😊رہا کرو اور

"الله 👆کےسامنے گڑ گڑا😭 کر رويا😢 کرو"کیوں کے دنيا 👥مسكرانےوالوں کو پسند😃 کرتى ہےاور الله👆 رونے والوں کوپسند ☺کرتا ہے


وہم سارے تیرے اپنے ہیں

ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں



umaar maay bara hoona kuch naahi hoota ap tab baraay hotay

hay jab aap dosro ko sehna aur bardahst karnaa seekh loo.



مذاق کا سہارا لے کر آج کل

لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں 




خالق سے دل لگاو 

مخلوق تو وفا کے لائق نہیں 


 واحد اللّٰہ کا در ہے

جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ سکون ملتا ہے



اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ اُن کا حِساب نہیں ہوگا



مجھے ڈوبانے کی کوشش اسنے کی

جسے تیرنا مینے سکھایا تھا



‏اگر پتھروں کو بھی سلیقے سے جوڑا جائے...

تو احساسِ محبت ان میں بھی نظر آتی ہے...




 ستم گر، انا پرست، مفاد پرست رکھے ہمارے نام

پھر آپ کس ہمدری کی خاطر جڑے ہم سے؟




اب تو خوش نظر آتا ہوں میں


کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں


آسمان اور زمین کی بادشاہی خدا کیلئے ہے

اور خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

(سورۃ النور:42)




بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں

کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔


Life Quotes In Urdu


مجھے چھوڑ دو میرے حال پر

زندہ ہوں یار،کافی نہیں ہے



حکم تو نفس مارنے کا تھا

لوگوں نہ ضمیر ماردیۓ 




وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے




کوئی تو دیکھے آنکھ میں اترا ہوا دکھ ۔


اگر آپ غمگین ہیں تو ، غریب ترین انسان کے بارے میں سوچیں۔


زندگی مشکل ہے ، آپ کو اندر سے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے۔


Life Quotes for girls


عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں

باپ بھائی شوہر اور بیٹا، اس کے علاوہ کسی سے بھی ہمدرری کی امید رکھنا خطرناک ہے


Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel