Best Love Poetry In Urdu Romantic For Lovers Copy Paste

One of the best Most Romantic Love Poetry in Urdu has all the romantic poetry which you are looking for and which you need the most, the poetry will touch your heart and you will like all the poetry we have mentioned here.
Love is a very important part of life and we all should love each other and love our family so that we can live with peace and enjoy our life. The real love one can do it with your family and your wife which is real love and halal love.
Love is something that can be spread by caring for each other and understanding each other and feeling each other's problems. Don't limit your love for someone, love them till the end without looking at their income or assets.

Love Poetry in Urdu

تمھارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے

مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اٌس کے سِوا 
 میں دستِ طلب سے اٌٹھ گیا مجھے نہیں طلب کسی اور کی

تم عمر بھر کے لئے مل جاؤ تو یوں سمجھیں گے !
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لیے ؟

یہ دُوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں
میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس ہو تم.

عشق کیا تھا ہم نے بھی
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے
تھا کوئی جس کے پیچھے
ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے

تم میری حیات کا وہ حسین لمحہ ہوں 
جسے سوچ کر ہم ہمیشہ مسکراتے ہیں

تجھے سوچ کر جو آتی ہے
وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے

وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی
میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا

‏تو دائمی بہار ہے میں عارضی مہک
میری بقا اسی میں ہے تجھ میں فنا رہوں ۔


‏اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے،
‏پوچھا جاتا تو ترے دل میں اتارے جاتے۔

یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو

فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں 
ہمسفر چاہیئے اپنے جیسا کوئی گنہگار

تیری باہوں میں ملی ایسی راحت سی مجھے
ہوگئ جانے جہاں تیری عادت سی مجھے

قت کے بدلنے سے دِل کہاں بدلتے ہیں♥️
♥️آپ سے مُحبت تھی آپ سے مُحبت ھے

اوقات نہیں تھی_زمانے میں _ جو ہماری قیمت لگا سکے
کمبخت_عشق میں کیا پڑے_ مفت میں نیلام ہو گئے!!!

عمر چھوٹی ہی سہی تیرے یار کی  پر عشق کی محفلوں میں برٌے برے اُٹھ کر سلام کرتے ہیں

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں👱اور میرے لئے تُم


اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا
رستہ بدل کہ بھی دیکھا
مگر وہ شخص
دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا


محبت کو حاصل کر لینا ہر کسی کے 
نصیب میں کہاں ہوتا ہے

میری خواہشوں میں شمار اوّل خواہش۔۔
تیرے ہاتھ میں میرے نام کی انگھوٹھی ہو جانہ!

ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے

تمہارے بعد محبت پہ قفس لگے گا
تم راہ الفت کی آخری داستاں ہو

شہ تھا اسکی جھوٹی باتوں میں
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے

ایک نتھلی مفت میں دینی پڑی مجهے
آج تیری ہمنام مىرى دکان پر آئی تھی



کبھی سوچ بن کے، کبھی راز بن کے
کبھی آواز بن کے، کبھی ساز بس کے
.ہم آپ کے ہے آپ کے، رہیںگئے ہمیشہ اک یاد بن کے

Urdu Poetry love more than 2 lines

‎جس کو تم چاہو وہ محبت
‎جو تمہیں چاہے اس کا کیا ؟
‎جس کے لئے تم روئے وہ محبت
‎جو تمہارے لئے روئے اس کا کیا ؟
‎جس کے لئے تم تڑپے وہ محبت
‎جو تمہارے لئے تڑپے اس کا کیا ؟
‎جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے
‎اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟؟


Love with one Urdu poetry

جو کسی ایک سے مخلص ہوں
وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے

کتنا سوچوں کہ محبت نہیں کرنی میں نے 

پھر یہ سوچا کہ ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں کرنی؟


ﺍﮎ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﻧﭽﻞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ

ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺻﻮﺭﺕ


‏تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے 

تو سنو 

اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هو جاۓ


تم دُعا ہو حسیں لمحوں کی

ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں ۔۔!


پاس آؤ تو تم کو لگائیں گلے 

مسکراتے ہو کیوں دور سے دیکھ کر 

نصرت فتح علی خان


پہلے پہل تو مجھ میں محبت بھری گئی

اور پھر بتایا گیا کہ تم تو دوسری ہو جاناں


تیرے بغیر مجھے یہ جہاں نہیں درکار 

تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں 


ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺸﻢِ ﺗَﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ھُوا

ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮔﺰﺭﮮ ﺩِﻧﻮﮞ ﮐﺎ ھے



رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا 

صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے


ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی

کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں


محبوب من صرف چند لمحے آپ میری انگلیوں میں انگلیاں ڈالیں

تا کہ مجھے محسوس ہو سکے زندگی انتہا کی خوبصورت ہے.


میرے دل کی مسجد میں جب تیری یادوں کی ازاں ہوتی ہے۔

 میں اپنے آنسوں سےوضو کر کے تیرے جینے کی دعا کرتا ہوں۔


اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں

کچھ شعر صرف تم کو سنانے کے لیے ہیں.


Some of the more poetry and quotes in Urdu for you

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے

تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا


نہ میں حسین, نہ وہ گل بدن, مگر اک ساتھ

ہمیں جو دیکھے,وہ بس دیکھتا ہی رہ جائے


نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ

یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم 


میری آنکہوں میں آنکھہ ملائو اگر میری آنکہوں میں

 محبت نظر نہی آئے تو مجھے محبت کے لائق نہیں سمجھنا


‏خود کو ہر بزمِ مسرت میں سموکر دیکھا،

روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گٸ

Love Poem/Ghazal In Urdu Romantic 

قدم قدم پہ جہنم  سہارتا ھُوا میں

تمہارے ھجر سے خود کو , گزارتا ھُوا میں

یہ پور پور اذیت میں ڈالتے ھُوئے تم

یہ سانس سانس محبت, پکارتا ھُوا میں

پھر ایک رات اذیت سے مَر گیا تھا کہیں

تمہارے عشق کو اندر سے,مارتا ھُوا میں

عجب نہیں ھےکسی روز قتل ھو جاؤں

تمہاری جان کا صدقہ , اتارتا ھُوا میں

معاف کرنا تیرا___ ساتھ دے نہیں پایا

پلٹ رھا ھُوں محبت میں,ھارتا ھُوا میں


2 Lines love poetry in Urdu

چند رنگین تہمتوں کے سوا

تیری چاهت میں کیا ملا هم کو 


اپنی جگہ دونوں ہی بے مثال ہیں ہم۔۔

ممکن نہیں تجھ کو بھی مجھ سا ملے کوئی


آپ بھی کر کے دیکھ لو کسی سے محبت دوست

 جان جاؤ گے ہم نے مسکرانا کیوں چھوڑا ہے 


بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ

جن کو ہوجاۓ عشق وہ کبھی سدھرا نہیں کرتے


Final words:

Love is so hard but we made it easy and motivate you to love the best ending of love is nikkah if you can not marry him or her that does not love it just a waste of time and making the love inconsistent be like a man who can protect girl not to remove protection from her head. If you are a girl, you also need not waste the time and not play with the emotions of someone who need you.

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url

Advertisement