Top 500 Best Urdu Sad Poetry - Very Sad Urdu Poetry Sms

ALL-TIME TOP POETRY EVERGREEN SAD POETRY

Here is the list of your best Sad Urdu poetry. We have collected amazing all-time best poetry in Urdu. We also mentioned Urdu poetry as normal poetry written in the local language for your easiness.


Koun Unhein Samjhaye, Koun Unhein Batlaye,
Bohat Khamosh Rahnay Say Taluk Tooth Jatay Hein

اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Us kay har zakhaam pay dil nisar hota hay
Zulm kitna bhe hoo yaar too yaar hota hay.

Urdu Sad Poetry
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہی
مگر زندگی میں نہیں ہوتے

Kuch loog zindage hotay hay
Magar zindage may naahi hotay.


One of the best Urdu poetry which is totally sad  

مزاج ایسا کے اداسی کو بھی ہنسا دوں 
درد اتنا کے دیواروں کو بھی رلا دوں 

Mizaj eisa kay udasi koh bhe hansaa doon
dard itna hay dewar koh bhe rulaa doon.


Urdu love Poetry 
بے وجہ دل توڑ کر کہاں کے تیرے سجدے
"حقوق العباد" کی اہمیت تو سنی ہو گی تم نے ۔۔۔


Poetry for lovers

‏ایک مقام دے رکھا ہے آپ کے نام کو
لوگ بات منوا لیتے ہیں آپ کا ذکر کر کے 

Very Sad Urdu Poetry Sms

گھر میں ڈھوبے ہیں میری زندگی 
میرے زخم مسکان  پر لوگ مجھے، خاموش مزاج کہتے ہیں   

Ghum main dobe hain mere zindgi
Meray zkhm muskan pr log mujhay
khush mezajh kehtay hain

Sad Shayari In Urdu

وہ بے "وفاء" نہ تھا اسے" بدنام" نہ کر
"غالب"
"ھزاروں" چاھنے والے تھے وہ کس کس سے "وفا "کرتا

Sang Dil poetry Urdu

جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح 
پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے


Barbad Poetry in urdu

برباد ہی کرنا تھا تو کسی اور طراح  سے کرتا 
اے اجنبی  زندگی بن کر زندگی ہے چین لی تو نے  

 Barbad hi krna Tha to kasi aur tara sa karta 
aw ajnbi zandgi ban Kar zangi hi cheen li tum na,



اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے



پسندی سے نکل آؤ تو مجھے ملنا
میں برابری کے تعلق پے یقین رکھتا ہوں



وہ شخص جو خدا سے مانگا تھا
خدا کے بندوں نے چھین لیا مجھ سے۔



sad urdu poetry sms in english

کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا حوصلہ رکھو


sad urdu poetry sms images which is hd

‏میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں____تجھے معاف نہ کر دے



COLLECTION OF DIFFERENT POETRIES YOU WILL ALSO  LIKE:

ہم پارسا ، اوروں کے موافق نہ ہوئے
ہم گناہگار تو ہوئے منافق نہ ہوئے 



urdu poetry text copy

دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے

Sad sms in urdu for Wife

منافق چہروں سے واقف ہوں میں 
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے

Ishq Poetry In Urdu sad

تیری صورت کا کچھ قصور نہیں
میری فطرت ہی عاشقانہ ہے 

zamana sad poetry in urdu for lovers

کیا زمانے میں ہو رہا ہے مجھ کو کیا خبر 
میں تو لپٹا ہوا تیری یادوں کے غلاف میں ہوں

Tere Siwa Urdu sad poetry

تیرے سوا نہیں آتا کوئی دل میں میرے 
میں آج بھی تیری محبت کے اعتقاف میں ہو

 Sad BreakUp Poetry In Urdu

جسے دىکها اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دهوکے دىے



آنسو رُک گۓ آنکھوں سے اب بہنے لگا تھا خون
تجھے دیکھنے کا اک نظر اب بھی باقی تھا جنون
سانس چل رہی تھی کے ہاتھ دل پے رکھ طبیب بولا
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Muahbbat Poetry In urdu

اسنے کہا
سانس چل رہی پر اسکا دل مر گیا ہے 
لگتا ہے محبت میں مقدر دغا کر گیا ہے



افشائے رازِ عشق میں گو ذلتیں ہوئیں
لیکن اُسے جتا تو دیا، جان تو گیا
داغ دہلوی



‏"رب" سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو
جب "رب" تمہارا ہوگا سب تمہارا ہوگا 


Aye Kaash Keh Tum Mout Hotay,
Aik Din Toh Yaqeen Hotah Teray Aney Kah

Mere Chahat Naahi Beti Abhi Kuch Naahi Badhla
Agar Chahoo Agar Samjho Mere Maano Toh Lout Aao


ہم تو بوڑھے بھی ہو گئے__سائیں
غم ابھی حالتِ شباب___میں ہے



مِٹ گٸیں ہیں سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 

Heart touching Urdu Poetry


مجھ کو بھلا دے اب نہ میرا انتظار کر
میں تو تیری بساط سے بھی آگے نکل گیا



کُچھ نہیں ، کُچھ بھی نہیں ، گر تیرا کردار نہیں
تُو فلاں ، اِبن فلاں ہے___یہ تو کوئی معیار نہیں


کیوں ایک ہی دعا میں اٹک کر رہ گیا ہے دل 
کیوں تیرے سوا مجھ سے کچھ مانگا نہیں جاتا 



‏ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ



اىسى آنکهوں کے دام کىا ہوں گے
نہ مکمل سے خواب ہوں جن مىں


یہ تیری بھول ہے میں تیرے سبب زندہ ہوں
مجھ سا ضدی تو بدن توڑ کے جا سکتا ہے


بے وجہ دل توڑ کر کہاں کے تیرے سجدے
"حقوق العباد" کی اہمیت تو سنی ہو گی تم نے 


درد کا عکس ہوں میں درد کا رقص ہوں میں
مجھ سے دور رہو صاحب اجڑا ہوا شخص ہوں میں 



مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت_تھی⁦⁩
ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں



کتنی دلکش ہے لا پرواہی اُس کی
میری ساری محبت فضوُل ہوجیسے



تـــــــم حاصـــــــل رہــــو یا لا حــــاصــل ؟
مگـــــر رہو گے ہمیشـــہ میـــــری محبتــــــ 



میرا یار عطر ورگا 
گلاں کرے تاں خوشبو آندی



میں ایک معمولی سا، خیال ہوں 
کبھی آؤں تو، مسکرا دینا  



سنو تم بھی سہری کے وقت اٹھ جایا کرو
ہم دونوں مل کر اک دوسرے کو مانگے گے


اور کیا کر سکتا ہوں اپنی بےبسی پر؟؟
ہنستا ہوں، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں



مجھ کو باتوں میں لگائے رکھو
وہ مجھے یاد نہ آنے پائے


جنہیں چن لیا جاٸے ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے 
ان کا تو بس احترام کیا جاتا ہے


Munafiq Yar Poetry 

مجُھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کِس کے
آج کل کِس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟



آج بغاوت برپا کرنے جام و مینا اٹھے ہیں
راز ہماری تشنہ لبی کے، میخانوں تک آ پہنچے



ذرا سِی بات نہیں ہے
کے بھُول جاؤں
اُسے
ہُوا ہے عِشق کبِیرہ۔
خُدا مُعاف کرے



چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے
اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں
جون ایلیاء



غم ہی ایسا مِلا کے بات نماز تک جا پہنچی
 فقط ایک سجدہ کیا اور بات خدا تک جا پہنچی



اور کتنی دور ہیں ساگر آدم کی منزلیں 
زندگی سی پوچھ لوں گا راستے میں گر ملی 

Aur Kitni Door Hain Sagar Adam Ki Manzilein
Zindagi Sy Pooch Loon Ga Rasty Main Gar Mili


Ishq may wafa Poetry

عشق میں وفا وضو کی مانند ہے
 بے وضو نماز کبھی ادا نہیں ہوتی



کتنے پیچیدہ مسائل کی تھکن ہے مجھ میں
اک ذرا سوچ لوں تجھ کو ! تر و تازہ ہو جاؤں



‏روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے 


اوروں سے وابستگیاں تھوڑی سی ہے مگر
تم سے جو سلسلے ہیں وہ بے انتہا کہ ہے


ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺯﺭﺍ ﺳﻨﺒﮭﻞ ﮐﺮ ﭼﻠﻨﺎ 
ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﭻ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ* ﻏﺒﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ



دل یہ چاہتا ہے کہ دل میں ہو مکیں کوئی
تو نہیں ہے تو ہو تجھ سا ہی حسیں کوئی



میری پلکوں کی حد کو تھوڑ کر میرے دامن میں اگرا 
اک آنسو نی میرے صبر کی توہین کر دی 


Meri palkun ki had ko tor kr mery damn main a gira
Ak ansu ny mery sbr ki toheen kr di



تیرے گمان تک بھی نہیں وہ
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے



تم سے روٹھ جانا اور پھر بھی مسلسل
تمہیں سوچنا ایسی محبت ہے میری



.تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس کی قسم
تو جہاں بال نچوڑے وھاں میخانہ بن جائے



پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی


آج بهـــی تـــمهارے پیـــــغام کــــا انتـــــظارکـرتے کـــرتے رات هـــــوگئی
لیکــــن پاگل دل نهیں سمجہتا کے مصروف لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے هیں



نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا



لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے
حُسن والوں سے بس_ دور کا سلام اچھا ہے



جب میں لاش بن جاونگا
تمھارے لیے کاش بن جاونگا
جس _نظروں سے نظرانداز کرتے ہو 
انہی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاؤ گ



میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے



ایسے ضروری ہو مجھ کو تم
جیسے ہوائیں سانسوں کو




اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی



وہ عشق اب کہاں محبت کا رواج چل نکلا
ہوش جسے اپنا نہیں وہ بھی عاشق نکلا


دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے
بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے



تو نے جس کپ میں اک بار چائے پی تھی
ہم نے پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی

Sad Urdu Poetry SMS text messages

Sunno Logo Yeah Joh Ishq Hay Nah?? Ishq?
Jan Toh Lay Leta Hay, Magrr Mout Nhe Aati.



جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہے
توسمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا



‏مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا
کوئی تومجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں


بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور


وہ عشق اب کہاں محبت کا رواج چل نکلا
.ہوش جسے اپنا نہیں وہ بھی عاشق نکلا



وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں
چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو



How to define your love the great way is to define by poetry or by quotes if you love someone and you can't express your feelings then use this poetry on your profile and let people know in another way without making you guilty, share the Urdu poetry post on your account and support us.    
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url

Advertisement