In Urdu poetry for lovers in the Urdu language

in urdu poetry

Amazing Urdu poetry for you to make your heart happier and emotional. You can use this poetry for free. If you are using this poetry make sure you mention us and give credit to us. If you like the poetry say in the comments. Also, post your poetry in the comment box.

thanks.











Tera dard b mujhy aziz hai

QK

Wo teri di hu v cheez hai








‏ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں

نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں


hum loog be kitne ajeeb hain.

nishanian mehfooz rakhte hain aur logo ko khoo dete hain.








� آج بهـــی تـــمهارے پیـــــغام کــــا انتـــــظارکـرتے کـــرتے رات هـــــوگئی     

لیکــــن پاگل دل نهیں سمجہتا کے مصروف لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے هیں



ajj be tumhare pegham ka intezar karte karte raat hogaye.

lakin pagal dil nahi samjhta ke masroof log apne marzi se yaad karte hain.







🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁

🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁


labo se guftu go nahi ankhon ka kalam acha hai.

husan walo se bas door ka salam acha hai







وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں

چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو

دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں

پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو



wadah na kro agar nibah na sakhoo

chaho na use jise chah na sakho

dost to dunia me bohat hote hain.

par aik shaks khas rakho jis ke bina tum muskura na skho.





جب میں لاش بن جاونگا......😢

تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔

 جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو .... 

انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔








وہ عشق اب کہاں محبت کا رواج چل نکلا

ہوش جسے اپنا نہیں وہ بھی عاشق نکلا





اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر

پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی






بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں

محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور





ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے

جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو۔




آج  تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں 

ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نا گئے





نا تم دور جانا نا ہم دور جائیں گے

ہم اپنے اپنے وعدے ساتھ نبھائیں گے

بہت اچھا لگے گا زندگی کا سفر

تم وہاں سے یاد کرنا ہم یہاں مسکرائیں گے






نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں

پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں

بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا

اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں





اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر

جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں

اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا

اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں








وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں

 چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو

 دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں

 پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو






زمانے کے سامنے ہماری کوئی ذات نہیں

لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں






نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا

ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا



Urdu poetry emotional poetry for love:


Hr eik tammana ho Puri ...

Hr talab mile tum ko ...

Chand sitarun se brr kr

Roshni mile tum ko ...

Huda se duaa he iltja he ye

Zamen ki hr Hushi mile ko ...







 Tere ishq ke intiha chahta hoon 

mere sadgi dekh me kya chahta hoon.






Us k ansu usy takleef dty han...

HMARI khair h ye to drama hota h ...





Khud bhi veeran hy ye dil ab

Jab sey tum gae , yahan kuch na raha








Dard-e-Dil Ehsas dila deta he....

Zindgi jari he me abi zinda hun 






خُدا عُمر دراز کرے اُسکی,..
اور تا عُمر اُسے میری حسرت رہے🔥💔






خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِنو۔۔۔

زندگی میں ترا انکار بہت کام آیا۔۔۔ 💔💔





بہت ناز ہے نہ تجھے خود پر کبھی وقت ملے تو


اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا 🙄







.comچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے

ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔






میں اب ناول ادھورے چھوڑ دیتی ہوں،

 جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو_" 💔






مجھے اکیلے پن سے نہیں،

جھوٹے رشتوں سے ڈر لگتا ہے







کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا

سہنے والے کمال کرتے ہیں






اب تمہاری آرزو کہا مجھ کو

میں تیری بات بھی نہیں کرتا 🔥







ہاں کچھ نہیں میرے اختیار میں

ہاں مجھ سے نہیں بھلاۓ جاتے تم






سجنڑ کوئی کوئی

دشمن ہر___کوئی





❤‏کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤

❤‏اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤





زندگی زندہ دلی کا نام ہے

مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں






جِدوں عشق جلالی ہو جاوے,

فیر عقل بھی معافیاں منگدی اے🔥






جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں

زندگی ان کے خیال لاتی ہے




Urdu poetry for lovers and friends


If you are a lover of Urdu poetry make sure you visit our website Urdu portion
Click here to go to the Urdu poetry section.




For English poems and poetry go to the English section of poetry...





لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.

لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں






میرے دیکھے ہوٸے خواب جٸے گا۔

تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص






میرے چھورنے کی دیر تھی

وہ مر گیا........کسی اور پر





اور اس نے مجھے محبت سے نہیں

اپـنی عـادت ســے مــار ڈالا ھــے _" 💔






پہلے  ذوق محبت تھا

اب بس خوف محبت ہے💔







بندے رول کے زندگی بندیاں دی

پچھوں آکھن رب دی مرضی اے.






حادثے ھو گئے نت نئے لیکن

دل نہیں بھولتا پرانی چوٹیں💔🔥






بات ختم ہو گئی قبر کی مٹی پر

میں تجھے زندہ بھول نہیں سکتی💔







کر کے ویران مجھے...

وہ شخص کِسی اور کو خوش کر رہا ہے,.







تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا🌹

کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖






‏اسے خبرہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ

میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں۔







لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر

میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا







اٌس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی۔۔۔۔

ہر شے جہاں حسین تھی اور ہم تم اجنبی۔۔۔۔








جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نا ہونے پر

یہ بستہ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گُزری ہو گی😥😥






جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نا ہونے پر

یہ بستہ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گُزری ہو گی😥😥






یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہے ہم😔

بس اپنی رحمتوں سے نواز دے امین







میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤😢😔

وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢






‏وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں ہو سکتا

‏درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے_!!!






اس لئے بھی خاموش رہتے ہیں ہم

. . . . مرشد. . . . .

الفاظ اُن سے برداشت ، نہ ہوں گے 🍂







تو نے بھی تو پیار کیا تھا تو بھی تھوڑا رنج اٹھا

میں ہی بیٹھا اشک بہاؤں یہ تو نا انصافی ہے







جاننے والے کہتے نہیں

کہنے والے جانتے نہیں۔۔۔۔۔






‏گماں یہ تھا وہ راضی ہو چکی تھی

دلوں کی سودے بازی ہو چکی تھی

مگر جب ہوش میں آیا تو دیکھا

میری ‎#تنظیم_سازی ہو چکی تھی







‏آ تھک کے کبھی پاس میرے بیٹھ تو ہمدم،

تُو خود کو مُسافر ،مجھے دیوار سمجھ لے









گمانِ شب پہ لعنت بھجتا ھو--!!

میں سب کے سب پہ لعنت بھجتا ھو--!!!!

تو میرے تب پہ لعنت بھیجتی تھی---!!

میں تیرے اب پہ لعنت بھیجتا ھو--!!!😂😂😂 مرشد








سنو پنچھی.

پھر کہاں جاؤں گا میں

اس نے اگر جانے دیا تو








تم بھی اسی صف میں شامل تھے میرا 'دل' دکھانے میں

تم پہ بھی دل کی اتھا گہرائیوں سے' لعنت'






تیری زلف کے ہر بال پہ لعنت 🖐

تیری کی گئی ہر کال پہ لعنت 🖐







"کسی سے مانگ کر لینی پڑے جو.🍀🌸

ایسی مُحبت پہ لعنت"!❤✌







تم بھی اسی صف میں شامل تھے میرا 'دل' دکھانے میں

تم پہ بھی دل کی اتھا گہرائیوں سے' لعنت'






جس خیال میں تمہیں سوچا اپنا

اس خیال پر تہ دل سے لعنت







وہ تجھے بھولے ھین تو تجھ پے بھی لازم ھے میر

خاک دال،آگ لگا,نام نہ لے,یاد نہ کر







شب وصال پے لعنت شب کرار پے لعنت

تیرے خیال ہے تھو تیرے انتظار پے لعنت







تجھ پے لعنت، تیرے خاندان پے لعنت

تیرے لکھے گئے ہر اشعار پے ___لعنت






تمہاری ناراضی پہ قربان، تمہارے تکرار پہ قربان، تمہارے ہر ایک لفظ پہ قربان ،

اور تم پر کوئی شخص کیا ، میرا دل میری جان قربان ۔








تیرے کالے ، میلے دل پہ لعنت

تیرے نچلے ہونٹ کے تل پے لعنت.

تیری زلف کے اک اک بل پہ لعنت

تیری کی گئی ہر اک کال پہ لعنت

جہاں میں ہوتے ہیں اِک جیسے سات لوگ اَگر

تمہاری شکل کے چھ اور پر بھی لعنت ہو

#تیرے بعد کِسی کو سوچے🤔

❤دل کی اس بغاوت پہ لعنت✌

شب قرار پہ لعنت شب وصال پہ لعنت

تیرے خیال پہ تھو تھو تھو۔۔۔۔۔

تیرے انتظار پہ لعنت,🖐️🖐️🖐️

تیرے وصل پہ لعنت، تیری قربت پہ لعنت

جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت

تیرے اقرار پے لعنت تیرے جھوٹے پیار پے لعنت

تُجھ پے لعنت تیرے نئے یار پے لعنت

تو جو سج دھج کے خود کو شہزادی سمجھے-

تیرے اس مصنوعی حسن اور سنگھار پہ لعنت-

شب قرار پہ لعنت شب وصال پہ لعنت

تیرے ساتھ گزرے ہر لمحات پہ لعنت,🖐️🖐️

تیرے اقرار پے لعنت تیرے جھوٹے پیار پے لعنت

تیرے حسن کی ایسی تیسی تیرے دیدار پہ لعنت⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩

تیرے وصال پہ لعنت تیری قربت پہ لعنت 🤚

جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت 🤚✋

بلکہ لکھ دی لعنت 🔥🔥🔥

جو میرے مرنے کے بعد ہوگی

اس قدر پہ بھی لعنت💔💔







نفرت کے بیوپار پہ لعنت

لا حاصل افکار پہ لعنت

جو اصلی چہرے کو ڈھک لے

ایسے ہار سنگھار پہ لعنت

ہر سچے انسان پہ رحمت

ہر جھوٹے کردار پہ لعنت

جس کے ہوتے گھر لٹ جائیں

ایسے چوکی دار پہ لعنت

جس میں مفلس کا حق نہ ہو

ایسے کاروبار پہ لعنت

جس سے دل زخمی ہو جائیں

اس طرز گفتار پہ لعنت

کہتا کچھ ہو کرتا کچھ ہو

ایسے ہر فن کار پہ لعنت

آگ لگاتا پھرتا ہے جو

اس مشعل بردار پہ






Urdu poetry ke lie Hamara Facebook page like kare, insatgram pe be follow Kare shukriya...